عمران خان نے اپنی تقریروں میں کبھی کسی شخصیت کانام نہیں لیا، فواد چوہدری

اسلام آباد – پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا کہنا ہے کہ عمران خان نے اپنی تقریروں میں کبھی کسی شخصیت کانام نہیں لیا، شہبازشریف کا چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس کرنے کا بیان سمجھ سے بالاتر ہے، مریم نواز کے بیانات پر غیر سنجیدہ قرار دے کر جان نہیں چھوٹ سکتی، … عمران خان نے اپنی تقریروں میں کبھی کسی شخصیت کانام نہیں لیا، فواد چوہدری پڑھنا جاری رکھیں